Video Clip
ڈگری علم پر دلالت نہیں کرتی
اقوال و اقتباسات
📌 شیخ محمد ابن صالح العثیمین رحمہ اللہ
📌 شیخ محمد ابن صالح العثیمین رحمہ اللہ
علم بہترین عبادات میں سے ہے، اور شیطان ہمیشہ اس سے دور رکھنا چاہتا ہے۔
[فتاوی نور علی الدرب ۱۲/۲]
Section titled “[فتاوی نور علی الدرب ۱۲/۲]”
📌 شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
عالم جاہل کو پہچان لیتا ہے کیونکہ وہ کبھی جاہل تھا، لیکن جاہل عالم کو نہیں پہچانتا کیونکہ وہ کبھی عالم نہیں رہا۔