Skip to content

Video Clip

Taqdeer Per Imaan



اقوال و اقتباسات
📌 شیخ محمد ابن صالح العثیمین رحمہ اللہ

علم بہترین عبادات میں سے ہے، اور شیطان ہمیشہ اس سے دور رکھنا چاہتا ہے۔

[فتاوی نور علی الدرب ۱۲/۲]
Section titled “[فتاوی نور علی الدرب ۱۲/۲]”

📌 شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ

عالم جاہل کو پہچان لیتا ہے کیونکہ وہ کبھی جاہل تھا، لیکن جاہل عالم کو نہیں پہچانتا کیونکہ وہ کبھی عالم نہیں رہا۔

[مجموع الفتاوی: جلد 13، صفحہ 2351]
Section titled “[مجموع الفتاوی: جلد 13، صفحہ 2351]”